نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
آئینی بادشاہت کا مطالبہ کیا تھا لیکن آل سعود نے اس تحریک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا۔ اصلاح پسندوں پر دباؤاور ان کے بہت سے کارکنون کے گرفتار کئےجانے کے باوجود سعودی عرب میں پہلی عوامی انسانی حقوق کی تنظیم حالیہ برسوں میں تشکیل دی گئي تھی اور اس کا نام تھا سیاسی اور شہری حقوق کی انجمن۔ انگریزی میں اسے ACP ...
آئی ہے کہ اس ملک کی اکثریت نے یورپی یونین اور قرض دینے والوں کی شرائط کو مسترد کردیا ہےبیل آؤٹ پیکیج مسترد ہونے کی خوشی میں ہزاروں شہریوں نے دارالحکومت ایتھنز میں پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے سٹگما اسکوائر میں جمع ہو کر فتح کا جشن منایا۔ انہوں نے نعرے لگاتے ہوئے سخت اقتصادی شرائط، آئی ایم ایف اور ورلڈ ...
آئی ہیں وہ خود اس دورے کی کامیابی کی واضح علامت ہیں لہذا ایران کے وزیر خارجہ کے حالیہ دورے کو اس تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے ۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف منگل کو عراق کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے بغداد میں باہمی دلچسپی کے مسائل بالخصوص تکفیری دہشتگرد گروہوں ...
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور اس میں ایک تازہ کارروائی کے دوران شوال کے علاقے میں جیٹ طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ کارروائی میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔
واضح رہے ...
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور اس میں ایک تازہ کارروائی کے دوران شوال کے علاقے میں جیٹ طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ کارروائی میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔
واضح رہے ...
آئی ہے اور آل سعود کے لئے ایک بڑی شکست شمار ہوتی ہے وہیں اس کیس کے نمایاں ہونے کا بھی باعث بنی ہے جسے سعودی عرب نے ہمیشہ چھپانے کی کوشش کی اور کسی حد تک یہ مسئلہ فراموش بھی ہو چکا تھا۔
نجران، جیزان اور عسیر یمن کی سرزمین کا حصہ تھے اور سعودی عرب نے سنہ انیس سو چونتیس میں لشکر کشی کرکے ان علاقوں ...
آئی ایس او پاکستان) کے ڈویژنل صدر بھی رہے ہیں، ان کا تعلق اندرون سندھ کے شہر ببرلو سے تھا اور وہ کافی عرصے سے کراچی میں مقیم تھے۔
قابل ذکر ہے کہ کراچی میں اب تک چالیس شیعہ قانون دانوں اور وکلا کو شہید کیا جاچکا ہے۔ شیعہ مسلمانوں کے قتل کے اکثر واقعات کی ذمہ داری لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ جیسے تکف ...
آئی تھیں لیکن انصاف اور ترقی پارٹی کی مرکزی کانگریس کے فیصلےمیں اس طرح ظاہر کیا گیا تھا کہ مختلف مسائل پر اختلاف کی موجودگی سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے ۔مثال کے طور پر ترکی کے وزیر اعظم کے ایک نائب بلنت آرینچ نے اپنے عہدے کو کسی اورکے لئے خالی کردیا حالانکہ انہیں انصاف اور ترقی پارٹی کے بانی اور مر ...